پیر 23 دسمبر 2024 - 19:52
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات

حوزہ/ حوزہ علمیہ کے ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آج بروز پیر 23 دسمبر 2024 کو مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ کے منصوبوں، اصلاحاتی اقدامات اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے رپورٹ سننے کے بعد قیمتی نصیحتیں کیں اور ضروری ہدایات سے نوازا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .

تبصرے

  • منتشرشده: 1
  • در صف بررسی: 0
  • غیرقابل‌انتشار: 0
  • Nanger khan zardari SC 06:28 - 2024/12/24
    Best news